موسم بہار کا راگ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - راگ شدھ بہار جو کافی ٹھاٹھ کا وکر کھاڈو راگ ہے؛ مراد: جس کے سروں میں خوشی کا تاثر جھلکتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - راگ شدھ بہار جو کافی ٹھاٹھ کا وکر کھاڈو راگ ہے؛ مراد: جس کے سروں میں خوشی کا تاثر جھلکتا ہے۔